Voice Of Quran
@voiceofquran319
اللہ رب العزت کا یہ قانون ھے کہ "ھدایت" وه واحد شئے ھے کہ جو طلب کے بغیر میسر نہیں آتی۔ قرآن نور ھدایت کا وہ آفاقی سر چشمہ ھے کہ جس کا موضوع انسان ھے۔ اور اس کے اولین مخاطبین میں بھی انسان ھی نام سر فہرست ھے۔طالبان حق اس وقت تک ھدایت کى ھ سے بھی آگاہی حاصل نہیں کر سکتے جب تک وہ اس مکمل ضابطہ ھدایت سے اپنا ازلی رشتہ استوار نہ کرلیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تعلیمات قرآن کریم کے فہم و ابلاغ کو آسان ترین بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے حتی المقدور کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔ "وائس آف قرآن" Voice Of Quran یوٹیوب چینل اسی سلسلے کو جاری کرنے کی انفرادی کاوش ھے۔اللہ کریم سے التجا ہے کہ وہ اس کوشش کو اپنے محبوب مکرم علیہ الصلاۃ والسلام کے تصدق سے شرف قبولیت عطا فرمائے اور اسے انسانیت کی ھدایت و راہنمائی کا باعث بناکر امت مسلمہ کی دونوں جہانوں میں بھلائی کا سبب بنائے۔ ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی والآخرۃ حسنة وقنا عذاب النار
Format
Type
/api/banner/UCjRGEE4Tsbja-Jvd_McxKDw?format=webpChannel Info
- Country
- PK
- Joined
- Jul 24, 2022
- Keywords
- "Voiceofquran""Quranofvoice"VoiceQuran"qurane
Download Voice Of Quran's YouTube Banner
Use banner.yt to download Voice Of Quran's YouTube banner, channel art, and profile picture in any format. Our API supports WebP (recommended for best compression), AVIF, JPEG, and PNG formats. Choose from preset sizes optimized for desktop, TV, tablet, and mobile, or specify custom dimensions.
Simply use the URL /api/banner/UCjRGEE4Tsbja-Jvd_McxKDw to embed this banner anywhere — in websites, apps, Discord bots, or OBS overlays. No API key required.